SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔

  • جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکہ سیخ پا

    جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکہ سیخ پا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲

    امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے

  • افغانستان، طالبان اور سرکاری فورسز میں شدید جھڑپیں

    افغانستان، طالبان اور سرکاری فورسز میں شدید جھڑپیں

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان اور سرکاری فورسز میں جھڑپیں اپنے عروج پر پہنچ گئیں۔

  • طالبان کے ساتھ معاہدہ کمزور ہے، امریکی کمانڈر کا اعتراف

    طالبان کے ساتھ معاہدہ کمزور ہے، امریکی کمانڈر کا اعتراف

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    افغانستان میں تعینات باوردی امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ امریکی سمجھوتے کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔

  • افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک

    افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵

    افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے

  • افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک

    افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲

    افغانستان میں حملے نہ کرنے سے متعلق امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود اس ملک کی شمالی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے سینیئر رہنما ملا عبد الغنی برادر سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔

  • افغان سیکورٹی فورسز پر طالبان کے حملے

    افغان سیکورٹی فورسز پر طالبان کے حملے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود طالبان نے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز پرحملے جاری رہیں گے۔

  • امریکہ کو انیس سال کی ذلت کے بعد آخرکار افغانستان چھوڑنا پڑا

    امریکہ کو انیس سال کی ذلت کے بعد آخرکار افغانستان چھوڑنا پڑا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انیس سال کی ذلت کے بعد آخر کار گھٹنے ٹیک دیئے

  • افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک

    افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے چھے دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۹ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS