SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

  • امریکہ طالبان سے مذاکرات کرنے پر مجبور

    امریکہ طالبان سے مذاکرات کرنے پر مجبور

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 3 ماہ سے تعطل کے شکار امن مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔

  • افغانستان: طالبان کے حملوں میں 13 ہلاک

    افغانستان: طالبان کے حملوں میں 13 ہلاک

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱

    طالبان نے صوبے قندوز کی دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار مارے گئے جب کہ جوابی فائرنگ سے 3 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک

    افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔

  • صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈر ہلاک

    صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈر ہلاک

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲

    افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک

    افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵

    افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار

    افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰

    افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

  • طالبان نے امریکی صدر کا جواب نہیں دیا

    طالبان نے امریکی صدر کا جواب نہیں دیا

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰

    طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

  • افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر

    افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳

    امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔

  • امریکی صدر کا 2 گھنٹے کا دورہ افغانستان

    امریکی صدر کا 2 گھنٹے کا دورہ افغانستان

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات بحال کی ہے۔ پہلے ہم سیزفائر چاہتے تھے، طالبان نہیں مان رہےتھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ۱ hour ago
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS