SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

    افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰

    افغان طالبان نے کابل اور پروان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • افغانستان میں 35 طالبان ہلاک

    افغانستان میں 35 طالبان ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶

    افغانستان کے صوبےفراہ میں سکیورٹی فورسز کے ایک خصوصی آپریشن میں کم سے کم 35طالبان ہلاک ہوگئے ۔

  • مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

    مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵

    امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔

  • افغان ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ  میں طلبی

    افغان ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۵

    پاکستان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت پراحتجاج کرتے ہوئےافغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا۔

  • امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان سرگرم

    امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لئے پاکستان سرگرم

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶

    امریکی جنگ میں پاکستان کو نقصان ہونے کے باوجود امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان سرگرم ہو گیا ہے۔

  • امریکی صدر کو نہیں معلوم کہ ان کے مد مقابل کون ہیں: طالبان

    امریکی صدر کو نہیں معلوم کہ ان کے مد مقابل کون ہیں: طالبان

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ کس قوم سے الجھ رہے ہیں۔

  • امریکی دہشت گرد فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان کےخلاف ٹرمپ کی کارروائی

    امریکی دہشت گرد فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان کےخلاف ٹرمپ کی کارروائی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔

  • 9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

    9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱

    امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔

  • طالبان کو امریکی دھمکی

    طالبان کو امریکی دھمکی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳

    امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ ازسرنو امن مذاکرات کے لیے نئی اور کڑی شرائط رکھ دیں۔

  • امریکی حملے میں سات افغان شہری مارے گئے

    امریکی حملے میں سات افغان شہری مارے گئے

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳

    افغانستان کے صوبے میدان وردک میں دہشت گرد امریکی فوج کے ڈرون حملے میں سات افغان شہری مارے گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    ۵ minutes ago
  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS