SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے چیئرمین عالم مجاہد آیت اللہ حاج شیخ محمد آصف محسنی کے انتقال پر مرحو کے اہل خانہ اور افغانستان و ایران میں ان کے عقیدتمندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • کابل دھماکے کی ذمہ داری  طالبان نے قبول کی، 150 ہلاک و زخمی

    کابل دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی، 150 ہلاک و زخمی

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۵

    افغانستان میں ایک طرف امن کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں تو دوسری طرف ملک میں دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

  • افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید

    افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-

  • آیت الله محسنی کی وفات پر ایران کی تعزیت

    آیت الله محسنی کی وفات پر ایران کی تعزیت

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے صدر اور اتحاد کے داعی آیت الله محمد آصف محسنی کی وفات پر ان کے اہلخانہ،عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی۔

  •  افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک

    افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱

    فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔

  • دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے

    دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۷

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے افغان سینٹ کی قیادت میں ایک وفد کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

  • افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی

    افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 ہلاک و زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۴

    افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ سے 43 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان کسٹم معلومات کے تبادلے کا سمجھوتہ

    ایران اور افغانستان کے درمیان کسٹم معلومات کے تبادلے کا سمجھوتہ

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲

    ایران اور افغانستان نے کسٹم سے متعلق معلومات کے الیکٹرانک تبادلے کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

  • افغانستان میں امن عمل کی کامیابی پر تاکید

    افغانستان میں امن عمل کی کامیابی پر تاکید

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲

    امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امور اور پاکستان کے آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں افغان امن عمل کے بارے میں باہمی متفقہ مقاصد کے حصول پر اتفاق کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۴ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS