-
افغانستان میں غیر ملکی افواج کے حملوں کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان صدر اشرف غنی کے جلسے کے دوران مشتعل افراد نے احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔
-
ایران خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کا خواہاں ہے۔
-
دنیا بھر میں شہزادی کونین کی عزاداری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ایران، عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں کل حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت پر عزاداری کی گئی اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔
-
افغانستان میں 11 طالبان ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴افغان مسئلے پر جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں طالبان اور افغان فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
اسلامی انقلاب نے عالمی سطح پر زبردست تبدیلی رونما کی: عبداللہ عبداللہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر ایرانی مؤقف قابل تعریف ہے۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا مکمل انخلا: ماسکو اعلامیہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳ماسکو کانفرنس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق ہوا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کے آخری ایام
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵امریکہ افغانستان میں اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لئے مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روس کی میزبانی میں افغان امن کانفرنس کا پہلا دور
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغانستان کے رہنماوں کے درمیان ہونے والی کانفرنس کا پہلا دور مکمل ہو گیا۔
-
افغانستان: 45 سیکیورٹی اہلکار ہلاک متعدد زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 45 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ داعشیوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے، جنرل صفوی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴امریکہ داعشی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے اور ایران کے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔