-
کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغان مسئلے کو فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ افغانستان کو ہمہ گیر سیاسی عمل کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک،25 مسافر اغوا
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱افغانستان میں طالبان دہشتگرد 25 مسافروں سے بھری بس کو یرغمال بنا کر نامعلوم مقام پر اپنے ہمراہ لے گئے۔
-
حکومت افغانستان طالبان مخالف عوامی کمانڈر کو رہا کرنے پر مجبور
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸حکومت افغانستان نے شدید عوامی احتجاج اور مظاہروں کے بعد طالبان مخالف مقامی کمانڈر عبدالغنی علی پور کو رہا کر دیا۔
-
طالبان کے حملے میں 22 افسران ہلاک، متعدد زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 22 افسران کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸افغانستان میں امریکہ کے ایک فوجی کو سنیچر کو قتل کردیا گیا۔
-
طالبان امن کی بحالی میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔
-
کابل خودکش دھماکے پر افغانستان میں یوم سوگ
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کابل میں عید میلادالنبی (ص)کی تقریب میں دھماکہ 60 افراد شہید 80 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید میلادالنبی (ص) کی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔