-
افغانستان: شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے سبب 25 افراد جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶افغانستان کے صوبۂ نورستان میں شدید بارش و برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی اساس ہے
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے افغانستان کی نگراں حکومت کے نمائندے سہیل شاہین سے ملاقات میں افغانستان کے عوام کے دفاع کو تہران کی سفارتکاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
چین کی طرف سے بیجنگ میں طالبان کے سفیر کا خیر مقدم، امریکہ کی طرف سے رد عمل
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲چین کی طرف سے طالبان کے سفیر کو تسلیم کئے جانے پر امریکہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔