SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی

    افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹

    افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔

  • افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق

    افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶

    افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست

    ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔

  • ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

    ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳

    ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

  • ہندوستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال

    ہندوستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شورش زدہ افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • افغان صدر اشرف غنی ہندوستان پہنچ گئے

    افغان صدر اشرف غنی ہندوستان پہنچ گئے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰

    افغانستان کے صدر اشرف غنی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

  • افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزین بچوں کو شہریت دینے کا فیصلہ

    افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزین بچوں کو شہریت دینے کا فیصلہ

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزین بچوں کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہے۔

  • افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

    افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴

    افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 افغان اہلکار ہلاک

    افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 افغان اہلکار ہلاک

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳

    طالبان نے گذشتہ رات بالا بلوک، پشترود اور پشت کوہ اضلاع میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا۔

  • ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر

    ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶

    ایشیا کپ کرکٹ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 91 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS