افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i335156-افغانستان_میں_ایرانی_مصنوعات_پر_پابندی_کےخلاف_مظاہرہ
افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ Asia/Tehran
  • افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

افغان صوبے فراہ میں ہزاروں افغان عوام نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا .

افغان خبررساں ادارے پژواک نے پیر کے روز اعلان کیا کہ سینکڑوں افغان عوام اپنے ملک کی حکومت سے ایران کے 4 مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا.

مظاہریں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکام کے مالی اور انتظامی بدعنوانی کے ساتھ مقابلہ کرے.

مظاہرین کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے یہ پابندیاں عائد کرکے افغانستان کے حالات کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے.