-
یورپی یونین افغان پناہ گزینوں کی مدد کرے ،ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے تہران میں یورپی یونین میں مائیگریشن افیئر کے سربراہ ڈیمیٹرس اورا موپولوس سے ملاقات میں کہاکہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں حالات کو اس طرح سے فراہم کرے کہ افغان مہاجرین اپنی مرضی سے اپنے وطن لوٹ سکیں
-
افغان شیعہ عالم دین کے قتل کے واقعے کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک معروف شیعہ عالم دین شیخ جعفر توکلی کی شہادت پر عوام نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جبکہ افغان صدر محمد اشرف غنی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق کے بعد داعش اب افغانستان میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱شام اور عراق میں شکست کے بعد باقاعدہ طور پر افغانستان میں داعش کو سرگرم کیا جارہا ہے۔ افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں کا مقصد خراسان پر قابض ہونا ہےاور پاکستان اور ایران کو نشانہ بنانا ہے۔
-
افغانستان دہشتگردوں کے ہاتوں معدنی ذخائر کی تاراج
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
عید ختم طالبان کی کارروائیاں شروع
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی حمایت
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱اقوام متحدہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات جاری رکھنے کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک ویڈیو پیغام میں طالبان گروہ کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی خبر دی ہے-
-
افغانستان میں فائربندی کی مدت میں توسیع کے خواہاں ہیں، ایران
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خواہاں ہے۔
-
دہشتگردوں کا ھدف افغانستان کی سلامتی ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰افغانستان میں جنگ بندی کے خاتمے کا آج آخری روزہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئےطالبان سے بھی جواب مانگ لیا ۔