SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امدادی و طبی مراکز بدامنی کے نشانہ پر

    امدادی و طبی مراکز بدامنی کے نشانہ پر

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ کوایٹمی معاہدے میں ایران کے مفادات کی ضمانت دینا ہوگی، بہرام قاسمی

    یورپ کوایٹمی معاہدے میں ایران کے مفادات کی ضمانت دینا ہوگی، بہرام قاسمی

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد اس معاہدے میں ایران کے مفادات کے سلسلے میں ضمانت فراہم کرنے کے لئے یورپ کے پاس اب وقت بہت کم باقی بچا ہے۔

  • افغان سینٹ کی واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی پر تاکید

    افغان سینٹ کی واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی پر تاکید

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    افغانستان کی سینٹ نے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی ٹریننگ اور مدد کے امریکہ اور نیٹو کے وعدے پورے نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے-

  • افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت

    افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲

    افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہےکہ افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ غزنی اور ارزگان میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں طالبان گروہ کے اکیاسی عناصر ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد

    افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۳

    افغان طالبان نے کہا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔

  • افغانستان: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    افغانستان: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷

    افغانستان کے شہر جلال آباد کے اسٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے ہونے والے کئی دھماکوں میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان: کرکٹ میچ کے دوران راکٹ حملے میں 8 ہلاک 45 زخمی

    افغانستان: کرکٹ میچ کے دوران راکٹ حملے میں 8 ہلاک 45 زخمی

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳

    افغانستان میں ایک کرکٹ میچ کے دوران راکٹ حملے میں میچ کے منتظم ہدایت اللہ ظہیر سمیت 8 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹرنذر آتش

    افغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹرنذر آتش

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷

    سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۸

    پاکستانی دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں امن و استحکام کے حوالے سے پاک افغان ایکشن آف پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

  • 8 افغان فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کی

    8 افغان فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶

    افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان سے جھڑپ میں 8 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS