-
افغانستان:طالبان کے اہم کمانڈروں سمیت 37 افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروں سمیت 37 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی حدود میں فائرنگ 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک 5 زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغان صوبے خوست سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
افغانستان: طالبان کا حملہ، 12 سیکیورٹی فورسز ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶جنوبی افغانستان میں طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے 12 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - ہم زبانی، بے زبانی
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2018
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 12 ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹شین ھوا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں ضلعی کمشنر سمیت 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے
-
افغانستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 17 زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
-
امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
امریکا افغانوں کا قاتل: حامد کرزئی
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔