-
افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ کُشی پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو ئے ہیں۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
احمد مسعود کا طالبان کو مشورہ، صلح و امن چاہئے تو وسیع البنیاد حکومت قائم کرو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵افغانستان میں طالبان حکومت مخالف محاذ کے کمانڈر احمد مسعود نے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ملک میں قیام امن و استحکام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں دکھا بیت المقدس، طالبان نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان بھی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کو تیار لیکن...
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کے ہاتھ لگا امریکی ڈرون، اڑا کر ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔