-
افغانستان میں اب مجرموں کو کوڑے مارے جائیں گے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱افغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان کے بر سر اقتدار آںے کے بعد پہلی مرتبہ 7 افراد کو مختلف جرائم من جملہ شراب نوشی اور شراب فروخت کرنے پر کوڑے مارے گئے۔
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - کابل میں دہشتگردانہ حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2022
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے حوالے سے ہماری سوچ مثبت اور تعمیری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پیر کی رات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
اقوام متحدہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکا نے افغان ملازموں کے ساتھ کیا یہ سلوک؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت امریکی سفارتخانے کے بڑی تعداد میں افغان مترجمین کے پاسپورٹ تباہ کر دیئے۔
-
یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔
-
دہشت گردی اور اغیار کی یلغار خواتین کے لئے حقیقی خطرہ، زہرا ارشادی
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے کہا ہے کہ غاصبانہ قبضہ، دہشت گردی اور اغیار کی یلغار مغربی ایشیا کی خواتین کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔