-
افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶افغانستان کے عوام نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کے عوام کے اثاثوں کو منجمد کرنے کے خلاف بامیان صوبے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اندازجہاں - افغانستان کی تازه ترین صورتحال
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2022
-
سابق افغان صدر کی وطن واپسی کی خبروں میں دم نہیں: حمد اللہ محب
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱افغانستان کے سابق مشیر قومی سلامتی نے سابق صدر اشرف غنی کی افغانستان واپسی کی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
-
طالبان حکومت کی افغان شیعوں کے نظریات اور مسائل کا جائزہ لینے پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
-
اشرف غنی کی وطن واپسی خارج از امکان نہیں، طالبان کا اعلان
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کی وطن واپسی کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مونیخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستانی فوج کا افغان سرحد کے قریب آپریشن کا آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰پاکستانی فوج نے، افغانستان کے ساتھ ملنے والی فرضی ڈیورنڈ لائن کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ شیعہ علما کونسل کا تعاون
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے نائـب سربراہ نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔