-
سابق افغان صدر نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کردی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کی ہے۔
-
لوگوں کی ذاتی املاک اور گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، طالبان
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے لوگوں کی پرائیویسی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان خواتین کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸افغان خواتین نے امریکہ میں افغانستان کے کرنسی ذخائر منجمد کئے جانے کے خلاف بدھ کو مظاہرہ کیا ہے۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاک افغان کشیدگی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی اجتماع، بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ دہرایا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳افغان خواتین نے دارالحکومت کابل میں احتجاجی اجتماع کر کے اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
-
ڈیورنڈ لائن پر باڑ ضرور لگائیں گے: پاکستان کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶سرحدوں پر باڑ لگانے کے معاملے پر پاکستانی فوج اور طالبان فورس کے درمیان تنازعے کے باوجود ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔
-
ترک اور پاکستانی کمانڈروں کی ملاقات، سکیورٹی و عسکرتی تعاون پر اتفاق کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵ترکی اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں نے عسکری تعاون بڑھانے اور دہشتگردی سے مقابلے کے لئے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے خطرہ ہے: فواد چودھری
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔