-
چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ابتری کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
سرحدی اختلافات کے حل کے بارے میں پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
حامد کرزئی کی عالمی برادری سے طالبان کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ لاکھوں افغان عوام کو بھوک مری سے نجات دلانے کیلئے طالبان کے ساتھ تعاون کیا جائے۔
-
طالبان جنگجوؤں پر بڑا خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکزی پاسپورٹ آفس کے باہر مشتبہ خود کش بمبار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
افغانستان کے لئے سب سے بڑا امدادی پیکج
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ دوہزاربائیس میں افغانستان کے لئے دنیا کی سب سے بڑی انسان دوستانہ امدادی کارروائی انجام دی جائے گی جس میں دوکروڑ افراد کو امداد فراہم کی جائے گی ۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
افغان پناه گزینوں پر عالمی برادری کی توجہ کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ