SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو

    امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

  • عالمی برادری کو افغان عوام کی معاشی حالت پر توجہ دینا چاہئے، ایران

    عالمی برادری کو افغان عوام کی معاشی حالت پر توجہ دینا چاہئے، ایران

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغان عوام کی معاشی صورت حال پر خصوصی توجہ دے۔

  • انداز جہاں - افغانستان سے متعلق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    انداز جہاں - افغانستان سے متعلق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2021

  • طالبان اور امریکہ کی ملاقات

    طالبان اور امریکہ کی ملاقات

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷

    افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے۔

  • زاویہ نگاہ - افغانستان کی صورتحال اور اوآئی سی کا اجلاس

    زاویہ نگاہ - افغانستان کی صورتحال اور اوآئی سی کا اجلاس

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2021

  • او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب

    او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

    او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس

    ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کا افغان عوام کو پناہ دینے کا عمل قابل تعریف ہے : فلیپو گرینڈی

    ایران کا افغان عوام کو پناہ دینے کا عمل قابل تعریف ہے : فلیپو گرینڈی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴

    پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کا مظلوم افغان عوام کو پناہ دینے کا سخاوت مندانہ عمل قابل تعریف ہے اور مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی ادارے ، ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی

    طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS