امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i398142-امریکی_کرتوتوں_کے_خلاف_کابل_میں_عوامی_مظاہرہ_ویڈیو
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran