-
بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امن مذاکرات کی جگہ اور تاریخ کا تعین قیدیوں کی رہائی کے بعد ہی ہوگا: حکومت افغانستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸حکومت افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کی آزادی کا عمل مکمل ہونے کے بعد طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
افغان صدر بین الافغان مذاکرات دوحہ میں ہونے پر راضی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱افغانستان اور قطر کی حکومتوں کے درمیان بین الافغان مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد پر اتفاق کے ساتھ ہی افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں پر طالبان کے حملے تیز ہونے کی خبر دی ہے
-
امن عمل کی راہ کٹھن اور طولانی ہے: افغان صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ، داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کی دھمکیاں طالبان کے ساتھ امن کے عمل کو متاثر نہیں کر سکتیں۔
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں طالبان کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے الہ سای شہر پر حملہ کر کے دوکانوں کو لوٹ لیا۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان، صدارتی انتخابات کے حریف اختلافات ختم کرنے کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰افغان امن عمل کے امور کی وزارت نے اشرف غنی اور عبدالله عبداللہ کے مابین نئی قومی حکومت کی تشکیل پر پیدا ہونے والے سیاسی اختلافات کے حل ہونے کے اشارے دئے ہیں۔
-
سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔