-
ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فورس کے کماںڈر نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ملک کے شمال مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردی ہیں۔
-
امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی پرشکوہ میزبانی پر عراقی عوام کی قدردانی
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱ایران کے سینیئرنائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی پرشکوہ میزبانی اور شایان شان جلوس جنازہ کو دونوں ملکوں کے عوام کے مضبوط تہذیبی اور دینی رشتوں کی علامت قرار دیا ہے
-
پزشکیان: قانون شکنی اور بے ایمانی، سیاست اور کھیل میں امریکا کی مشترکہ خصوصیت ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶صدر ڈاکٹرمسعود پزشکیان نے امریکا کی قانون شکنی اورفریب کاری کے مقابلے میں ایران کے حقوق کے دفاع پر زور دیا ہے
-
ایران اپنی قومی سلامتی اور ملی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دے گا: نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰ایران کے نائب وزیرخارجہ نے امریکہ کی تازہ فوجی جارحیت کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی امریکہ اور اس کی سپورٹ کرنے والوں کو سخت وارننگ
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایرن کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے ایک بیان جاری کرکے خبردار کیا ہے کہ جارح امریکی فوج کی سپورٹ کا ہر مرکز ہمارا قانونی ہدف ہے۔
-
امریکہ کے تازہ حملے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھُلی خلاف ورزی: ایران
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں پر امریکہ کے تازہ حملوں کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی کھُلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عراق میں شہید رہبر کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کو سرکاری تعطیل کا اعلان
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کے دن عراق بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ نے مغربی تشہیراتی مہم کو ناکام بنادیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے مشیر شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات اور جنازے میں عوام کی شرکت کو تاریخی اور بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی میڈیا کی مہم کو ناکام ہوگئی ۔
-
بقائی: آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کا بیان شرمناک ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور حقائق کو الٹا ظاہر کرنے کی کوشش قرار دیا ہے