SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: طالبان کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: طالبان کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب نے خواتین اور لڑکیوں سمیت افغان عوام کے حقوق کی جانب سے طالبان کی بے عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے یہ رویہ جاری رکھا تو عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔

  •  ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

     ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

     ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

  • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو صدر رئیسی نے کیا تحفہ دیا؟+ ویڈیو

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو صدر رئیسی نے کیا تحفہ دیا؟+ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    صدر ایران نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو نایاب تحفہ دیا۔

  • نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)

    نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔

  • صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو

    صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸

    اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔

  • مغرب کا دوہرا معیار، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، صدر ایران

    مغرب کا دوہرا معیار، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، صدر ایران

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغرب کے دوہرے معیاروں کو، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔

  • پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • ترک صدر  اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات

    ترک صدر اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔

  • صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور

    صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS