-
ایران نے کی غذائی اشیاء کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پوری دنیا کو اس وقت غذائی اشیا کی قلت اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران غذائی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے سعودی عرب کو بچوں کو سزائے موت نہ دینے کا عہد یاد دلایا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰بچوں کو موت کی سزا دینے پر اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی مذمت کی ہے۔
-
پانی کے بحران سے متعلق اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ دنیا میں قریب 2 ارب 20 کروڑ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ خاموش، صنعا کی کڑی نکتہ چینی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
خاتون صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰اقوام متحدہ نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اورصیہونیت مخالف تنظیم بی ڈی ایس نے اس جرم کے ذمہ داروں کو سزا دیئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔