-
بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا، انہيں عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا ہے۔
-
بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ایرانی کی جانب سے افغان عوام کی مدد پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے اپنے عوام کے ساتھ ساتھ افغان عوام پر بھی توجہ دی: سفیر ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران نے افغان عوام کی حمایت میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے اور افغان عوام کی حمایت ایران کی سرکاری پالیسی کا حصہ ہے جس پر رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
-
ہولو کاسٹ کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی حکومت کی ایماء پر ہولوکاسٹ کے بارے میں قرار داد پاس کئے جانے کے اقدام پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صیہونی حکومت کے دباؤ میں اور عالمی اداروں پر اس کے اثر و رسوخ کی وجہ سے انجام پایا ہے جس کو تہران پوری طرح مسترد کرتا ہے ۔
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔