-
صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت پر زور
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول لفاظی سے نہیں سنوارا جا سکتا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے کریہ المنظر چہرے کو فضول اور حقیر لفاظی سے سنوارا نہیں جا سکتا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر زہرا ارشادی نے کہی۔
-
ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی تجویز کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ کئے جانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز کو اقوام متحدہ کے بیشتر رکن ملکوں کی حمایت سے منظور کر لیا گیا۔
-
اقوام متحدہ میں ڈائناسور کی قابل توجہ گفتگو سنیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو ان ڈی پی نے ماحولیات کی تبدیلی کی کانفرنس منعقد کرنے سے پہلے ایک کیمپین شروع کیا ہے جس کے تحت دکھایا گیا ہے کہ ایک معدوم ڈائناسوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں داخل ہوتا ہے جس کے بعد سارے لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔
-
امریکہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں سے روگردانی کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اختلافات کے پُرامن طریقے کے حل پر عالمی عدالت انصاف کے بنیادی اور موثر کردار پر زور دیتے ہوئے امریکہ کیجانب سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کو نہ ماننے اور اس کیخلاف ورزی کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
خلائی دنیا کے انسانیت کے مشترکہ میراث ہونے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے سے غیر پیشہ ورانہ اقدامات بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کے وزیرخارجہ کی چودہ ممالک کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ نے قطر میں دنیا کے چودہ ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں طالبان کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
خلا سے متعلق ایران کے موقف کا اعلان
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ خلا پوری انسانیت ورثہ اور مشترکہ ملکیت ہے اور اسے صرف اور صرف پرامن مقاصد کے لیےہی استعمال کیا جانا چاہیے۔