SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • ایٹمی معاہدے کے سبهی فریقوں سے پاندی کا مطالبہ

    ایٹمی معاہدے کے سبهی فریقوں سے پاندی کا مطالبہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یکطرفہ پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کو بھی متاثر کرنے کا باعث بنیں: ایران

    یکطرفہ پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کو بھی متاثر کرنے کا باعث بنیں: ایران

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کی تجارتی اور ترقیاتی کانفرنس میں خبردار کیا کہ اقتصادی اور مالی پابندیاں نہ صرف آزاد تجارت کی بنیادوں کو بلکہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کو بھی دوسرے ممالک کی پوزیشن اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی دیگر ملک کے قانون کو سبوتاژ کرنے سے تباہ کرتی ہیں۔

  • پابندیاں بهی دہشتگردی ہیں

    پابندیاں بهی دہشتگردی ہیں

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران

    کورونا سے زیادہ خطرناک یکطرفہ جابرانہ اقدامات ہیں: ایران

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دنیا آج دو مہلک بیماریوں یعنی کورونا وائرس اور یکطرفہ جبر آمیز اقدامات کا سامنا کر رہی ہے اور یکطرفہ کارروائی کورونا سے زیادہ خطرناک ہے۔

  • اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات

    اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان عہدے داروں سے ملاقات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ہوئی ملاقات میں صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کے دوبارہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران

    عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقتصادی اور طبی دہشت گردی سمیت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے لہذا یہ عمل بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔

  • سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش

    سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸

    یمن کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور بےگناہ یمنی خواتین اور بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق

    شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔

  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے فلسطینی کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

    اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے فلسطینی کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷

    غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے فلسطینی کسانوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

    افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵

    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    ۲۱ minutes ago
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS