SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • اقوام متحدہ نے ہمیشہ جوہری معاہدے کی حمایت کی: گوتریش

    اقوام متحدہ نے ہمیشہ جوہری معاہدے کی حمایت کی: گوتریش

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • سلامتی کونسل افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی خواہاں

    سلامتی کونسل افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی خواہاں

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں افغانستان جیسے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور تمام اقوام کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔

  • کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ، جنرل اسمبلی کے اجلاس سے  صدر ایران کا خطاب

    کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ، جنرل اسمبلی کے اجلاس سے صدر ایران کا خطاب

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے منگل کو ، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھیترویں اجلاس کو خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے تاریخی مناظر اور امریکی طیارے سے افغان شہریوں کے نیچے گرنے کے مناظر، یعنی کیپٹل ہل سے لے کر کابل تک کے واقعات سے پوری دنیا کو ایک ہی پیغام ملا ہے کہ امریکہ کا تسلط پسندانہ نظام خواہ کے ملک اندر ہو یا باہر ، پوری طرح سے ناکام ہو چکا ہے ۔

  • امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے بارے میں گوٹریش کا انتباہ

    امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے بارے میں گوٹریش کا انتباہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش

    یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع

    افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی پابندیوں اور انسانی حقوق کی پامالی پراعتراض

    امریکی پابندیوں اور انسانی حقوق کی پامالی پراعتراض

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    جنیوا میں قائم بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ترقی پسند ممالک کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کے نشے میں مبتلا ہوا ہے اور وہ اس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS