-
مغربی ممالک کی الزام تراشیوں پر ایران کا اعتراض
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳ایران نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے تہران کے خلاف بعض ممالک کی جانب سے من گھڑت الزام تراشیوں پر اعتراض کیا ہے۔
-
ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔
-
غزہ کا محاصرہ عالمی قوانین کے منافی ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کو عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو ہندوستان سے منصفانہ طرز عمل کی امید
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ہندوستان ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر بن گیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے.
-
امریکی وعدہ خلافیوں کی تاریخ کو کتابی شکل دی جائے گی: جواد ظریف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جلد ہی امریکی بدعہدی کی تاریخ کو کتاب کی شکل میں شائع کر دیا جائے گا۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
دہشت گردوں کے ساتھ طالبان کے رابطے کی تصدیق
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔
-
بیت المقدس پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں ہے : فلسطینی انتظامیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ایک خطرناک مذہبی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں -
-
جارح اتحاد اور اقوام متحده کے کردار پر اعتراض
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ