-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/24
-
ایران اپنے موقف پر قائم، ایرانیوں کو نصیحت کرنا گستاخی ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے حالیہ بیان کے جواب میں اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ ایرانیوں کو یہ نصیحت کرنا انتہائی گستاخی ہے کہ وہ ایک دفعہ ہمیشہ کے لیے واضح کردیں، وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوران رونما ہونے والے واقعات، کیا دہشت گرد صیہونیوں کو بھی خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷غزہ میں نوسو سے زائد امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کا داخلہ اور اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت جنگ بندی کے تیسرے دن رونما ہونے والے اہم واقعات رہے۔
-
غزہ کی ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے لیکن اس کو ایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
غرب اردن پر صیہونی قبضے کی بابت انتباہ؛ انتونیو گوترش
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے صیہونی حکومت کے ذریعے غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر قبضے کی بابت خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور غرب اردن پر قبضے پر مبنی اسرائیلی حکام کے بیانات کی مذمت کی ہے-
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔