-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/29
-
فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/29
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/27
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خان یونس میں اجتماعی قبریں دریافت، ایرانی مندوب کا رد عمل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹جینیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے عالمی ریڈکراس سوسائٹی اور انسانی حقوق کے اعلی کمیشن کے نام خطوط میں لکھا ہے: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت پر اب کسی کو حیرت نہيں ہوتی، اس نسل کشی کو فورا روکیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/20
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی سفیر: صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰روم میں ایرانی سفیر نے شام میں ایرانی سفارت خانے کے خلاف صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کے دفاعی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو ہم اسے دندان شکن جواب دینگے۔