-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/19
-
ایران اور مالٹا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللّہیان نے مالٹا کے وزیر خارجہ ایان بورگ ( Ian Borg )سے ملاقات میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل سے صیہونی حکومت پر پابندی عائد کرنے پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔
-
حسین امیرعبداللہیان اور آنٹونیو گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف ایران کی مسلح افواج کی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور جائز دفاع کے دائرے میں تھی۔
-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۳:۳۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔