-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے وزير خارجہ جنیوا پہنچ گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ایران کے وزير خارجہ انسانی حقوق کونسل اور اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگنی چاہئے: اقوام متحدہ کے رپورٹروں کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے پانچ لاکھ افراد کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی اور گوتریش کے درمیان ملاقات میں افغانستان کے بارے میں تبادلۂ خیال
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے اور سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی نقطہ نظر سے حل کرنے پر تاکید کی۔