-
فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔
-
اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو سرحد چھوڑنے کو کہا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر امن فوج کے مشن میں توسیع کرتے ہوئے صیہونی فوج سے کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں الغجر سے انخلا کے عمل کو تیز کرے۔
-
پاکستان: دنیا میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، نگراں وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے اجلاس سے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے خطاب کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
روضہ شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی جنگ شروع ہونے کے بادل منڈلانے لگے: اقوام متحدہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ایک پیغام میں دنیا میں ایک ایٹمی جنگ شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
مقدس آسمانی کتابوں کی توہین عالمی قوانین کی خلاف ورزی: اقوام متحدہ میں قرار داد منظور
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس آسمانی کتابوں کی توہین اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔