-
امریکہ اپنی ناجائز خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی اپنی ناجائر خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا۔
-
ایران کا امریکہ کو زبردست مشورہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ٹرمپ کیجانب سے اسنیپ بیک میکنزم کے استعمال سے متعلق بیانات کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک بار پھر اپنے آپ کو نیچا دکھانے اور ذلیل کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورۂِ پاکستان منسوخ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکان بوزکر کا دورۂِ پاکستان منسوخ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کی قرارداد سلامتی کونسل کی نابودی کا باعث بنے گی: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکا کی پیش کردہ امریکی قرارداد کو سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے ایک ایسی غلطی قرار دیا ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تباہی و بربادی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں عائد ہو جانے کے بعد عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی : اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے دہشتگرد امریکی فوج کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔