-
ایران کے وزیر خارجہ کی یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران اور پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد اور ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کا اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲صدر مملکت ڈاکٹر سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین کی رسومات میں شرکت کے لئے نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۶فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ کو اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایران اور چین کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی مذاکرات کی کامیابی اور ایٹمی معاہدے تک رسائی کے سلسلے میں چین کے کردار کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی باعث تشویش، پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے جاری فائربندی کی جاری خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر تھے، واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۵ویانا میں ایٹمی معاہدہ طے پانے کے بعد نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا پہلا مشترکہ اجلاس تشکیل پایا۔
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے دعووں پر ایران کا ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران مین انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں جنرل اسمبلی کے سترویں اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی رپورٹیں معتبر اور مستند ذرائع کی بنیاد پر تیار ہونی چاہییں۔