SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • فطرت اورانسانوں کے خلاف تشدد، مغربی ایشیا کےعلاقے کے دوعظیم المیے

    فطرت اورانسانوں کے خلاف تشدد، مغربی ایشیا کےعلاقے کے دوعظیم المیے

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسانحہ منی کی وجہ سے اپنا دورہ نیویارک مختصرکرکے تہران واپس لوٹ رہے ہیں۔

  • دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے چار فریقی کمیٹی کی تشکیل، حیدر العبادی کی حمایت

    دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے چار فریقی کمیٹی کی تشکیل، حیدر العبادی کی حمایت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی کمیٹی کی تشکیل پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست

    نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵

    پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

  • تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    تہران اور انقرہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے دور میں ساتھ دینے والے دوست ملکوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد ان ہی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے کہ جنھوں نے ایرانی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔

  • ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ مسترد

    ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ مسترد

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو قانونی جواز سے عاری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے صدر مملکت کا پیغام

    سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے صدر مملکت کا پیغام

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سماجی و اقتصادی استحکام اور ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید

    اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱

    ہندوستان، جاپان، برازیل اور جرمنی کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں اصلاح کا نتیجہ حاصل ہونے تک اس حوالے سے ان کی کوششیں جاری رہیں گی۔

  • صیہونی حکومت فلسطین کی اقتصادی بد حالی کا باعث ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

    صیہونی حکومت فلسطین کی اقتصادی بد حالی کا باعث ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰

    فلسطینی وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو فلسطین کی اقتصادی بدحالی کا سبب قرار دیتے ہوئے فلسطین پر سے قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

    اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۰

    منی کے حادثے کا جائزہ لینے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔

  • شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان

    شام میں بحران کی اصل وجہ جاری دہشت گردی ہے، اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ۱۳ minutes ago
  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

  • اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS