SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

  • شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱

    شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔

  • صیہونیوں نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی

    صیہونیوں نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    صیہونی بحری فوج نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

  •  افغانستان اور عراق سے امریکیوں کا ذلت آمیز انخلا شہید سلیمانی کی  شہادت کا اثر ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    افغانستان اور عراق سے امریکیوں کا ذلت آمیز انخلا شہید سلیمانی کی شہادت کا اثر ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان و عراق سے امریکی فوجی انخلا کو سردار سلیمانی کے قتل کا ذلت آمیز نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے شام کی انسانی صورت حال اور شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں نیز غاصبانہ قبضے کے نتائج کو نظرانداز کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے

  • دہشتگردی کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر ایران کی تاکید

    دہشتگردی کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر ایران کی تاکید

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا کہ تہران اپنی عالمی ذمہ داریوں کےتحت دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

  • سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں، ایران

    سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں، ایران

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں اور وہ قانون سے ہٹ کر کچھ کرنے کا حق نہیں رکھتی۔

  • سکیورٹی کاؤنسل کی بڑھتی نااہلی کی وجہ سے اسمیں اصلاحات لازمی ہو گئی ہیں: ایران

    سکیورٹی کاؤنسل کی بڑھتی نااہلی کی وجہ سے اسمیں اصلاحات لازمی ہو گئی ہیں: ایران

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سکیورٹی کاؤنسل کی طرف سے قوموں پر دباو ڈالنے کے لئے پابندی کے بے لگام استعمال کی مذمت کی ہے۔

  • ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا

    ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔

  • امریکی پابندیاں پائیدار ترقی کے اہداف میں رکاوٹ

    امریکی پابندیاں پائیدار ترقی کے اہداف میں رکاوٹ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    ایران نے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو پائیدار ترقی کے عالمی پروگرام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS