-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ پھر تنہا ہو گیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ آج سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر حوہری معاہدے اور قرار داد 2231 میں امریکہ کی تنہائی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
امریکہ کو ایران کےخلاف پابندیوں کا از سر نو نفاذ کا کوئی حق نہیں : ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےصدر کے نام ایک خط میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے غلط فائدہ اٹھانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پابندیوں کو قابل اجراء بنانے کیلئے کوشش کرے۔
-
امریکی قرارداد کی شکست بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی ہتھیاروں کےخلاف پابندیوں کی توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کی شکست کو بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیئے: حسن روحانی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔
-
سلامتی کونسل امریکہ کے احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایرانی ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
امریکا نے شکست کا اعتراف کر لیا، عالمی اداروں میں بیجنگ کے اثرات بڑھے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے الزام لگايا ہے کہ چین اپنی باتیں منوانے کے لئے پروپیگینڈا اور موثر آپریشنز کے علاوہ تجارت کا بھی استعمال کرتا ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳سحر نیوزرپورٹ