-
سلامتی کونسل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر کے نام میں ایک خط میں ان کو امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں سے متعلق کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی پر خبردار کیا۔
-
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹روس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
یورپ و امریکہ ایران کو نصیحت نہیں کر سکتے: جواد ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کر کے ایران کو نصیحت نہیں دے سکتے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور اقدام
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی مسلسل اسرائیلی ظلم وجبرکا شکار: پاکستان
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰پاکستان نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کی صورتحال پرخاموش نہیں رہے گا۔
-
جولان کی حمایت اور امریکا کی مخالفت میں شامی عوام کے مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدام پر ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکہ نے مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے۔