-
سلامتی کونسل سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی اپیل
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں یمن میں جنگ بند کرانے کے لئے ایک قرارداد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔
-
عراق نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے شمالی علاقے پر ترکی کی جارحیت کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵شام نے اپنی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰شام نے دہشت گرد گروہوں کے لئے سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے صومالیہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں صومالیہ میں الشباب دہشت گرد گروہ کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دی جائے: عالمی برادری سے شام کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶شام نے عالمی برادری سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو فی الفور سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں عالمی برادری کے دہرے معیار پر شام کی تنقید
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی کے مسئلے میں دہرے معیار سے دستبردار ہو کر اس کے خلاف مہم میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔