-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
تہران الجزیرہ تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ آنا چاہئے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الجزائر کے صدر سے ملاقات میں تہران اور الجزیرہ کے باہمی تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ دئے جانے پر زور دیا۔
-
الجزائر نے مراکش کو دیا سخت انتباہ، اسرائیل کو سرحد تک پہنچانے کی کوشش نہ کرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹الجزائر نے خبردار کیا ہے کہ مراکش، ہماری سرحدوں تک اسرائیل کو پہنچانے کی کوشش نہ کرے۔
-
جہاں اسرائیل کے منحوس قدم پہنچیں، وہاں تباہی مچ جائے، الجزائر اور مراکش میں جنگ کی نوبت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
الجزائر نے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا مطالبہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶الجزائر نے ایک بار پھر عرب لیگ میں شام کی واپسی کو ضروری بتایا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی بدستور بے قابو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴الجزائر میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 28 فوجیوں اور 37 شہریوں سمیت 65 افراد جاں ہو گئے۔
-
الجزائر کے دو صوبوں میں ہولناک آتشزدگی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲الجزائر میں 72 مقامات پر بیک وقت آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں جنہیں حکومت نے تخریبی کاروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی کھلاڑی کی فلسطین سے غداری، الجزائر کی کھلاڑی فابل تعریف، فلسطینی کارٹونسٹ سعودی شہریوں کے غصے کا شکار ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سعودی عرب کی جوڈو کی کھلاڑی نے اپنی صیہونی حریف سے مقابلہ کیا جس کی فلسطینی کارٹونسٹ نے مذمت کی تھی اور اس کے بعد سے اس فلسطینی کارٹونسٹ پر سعودی عرب کی جانب سے سائبر حملہ کیا جا رہا ہے۔