-
ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے: طالبان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ طالبان کو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ القاعدہ کے سرغنہ کابل میں ہیں۔
-
کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔
-
منظر و پس منظر - پاکستانی علماء کا دوره افغانستان
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 08/ 2022
-
افغانستان میں امریکی حملے پر طالبان کا پہلا سرکاری ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے حالیہ ڈرون حملے میں القاعدہ سرغنہ کی ہلاکت کے بارے میں امریکی دعوے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پر اس قسم کا حملہ اس کی خودمختاری کے خلاف ہے اور اب دوبارہ ایسا کوئی حملہ نہیں ہونا چاہئے۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
انداز جہاں - القاعده کے سرغنہ کی ہلاکت پر ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2022
-
الظواہری کے حامی انتقامی کارروائی کر سکتے ہیں: امریکہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکی وزارت خارجہ نے ایمن الظواہری کی موت پر القاعدہ یا دیگر دہشت گرد عناصر کی جوابی کارروائی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
کابل پرامریکی ڈرون حملہ دوحہ سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱القاعدہ کے سرغنہ کے قتل کے بہانے کابل پر حالیہ امریکی ڈرون حملہ ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ جب امریکہ نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے میں اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد اس ملک میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ اتوار کو کابل پر ہونے والا امریکی ڈرون حملہ اس ملک کے فضائی حدود کی خلاف ورزی شمار ہوا اور بعض مبصرین نے اس حملے کو دوحہ سمجھوتے کو نشانہ بنائے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
کورونا کے شکار امریکی صدر کا دعویٰ، القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری ہلاک ہوا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری کابل میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
دشمن خارجہ اور دفاعی پالیسیوں میں شگاف پیدا کرنے میں ناکام رہا، باقری کنی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی اور خارجہ پالیسیوں میں اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔