-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/17
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے 3 فوجی اڈے نشانہ بنے
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰حزب اللہ لبنان نے غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی گروہوں کی مدد و حمایت میں، شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے یکے بعد دیگرے حملے
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح علاقے پر صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
صیہونی حکومت کی دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔
-
القسام مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے دو ڈرون شکار + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپیں، 12 صیہونی فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں اپنے بارہ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔