-
امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
-
حضرت امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸4 جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرکے ثابت کر دیا کہ اسلام بہترین طریقے سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔
-
ڈاکومینٹری - صدائے عشق
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 06/ 2020
-
اسلامی انقلاب نے مظلوم قوموں کو ظالموں سے مقابلہ کرنے کاحوصلہ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ہندوستان کے ممتاز عالم دین نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں اور عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔
-
قدس کی پکار
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔