-
صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
امام کی آمد کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
-
رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
سامراجی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱تینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔