-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام (1)
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/16
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/16
-
صدر مملکت اور ان کی کابینہ کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹اگر آج مسلمان متحد ہوتے تو امریکہ اور اسرائیل میں گستاخیوں کی جرات پیدا نہ ہوتی، یہ بات ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر کہی۔
-
حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کو نمونہ بنا کر ایران کے منتخب صدر نے ملک کے عوام سے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے ایک بیان سے دشمنوں کی نکلی چیخیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی۔
-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
امام خمینی(رح) کی برسی کے مرکزی پروگرام کی ایک جھلک (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام ان کے مزار پر جاری، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵آج ایران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
امام خمینی رح کی پینتیسویں برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام(1)
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/02