-
غریب طوس نے غریبوں کا قرض ادا کیا+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔
-
مشکلات کا حل! ۔ پوسٹر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸اگراپنی مشکل کا حل چاہتے ہو تو دوسروں کی مشکلات کو حل کرو۔ (فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام)
-
حضرت معصومہ کی رحلت پر ہر آنکھ اشکبار
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
امام غریب کے غم میں ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر پورا ایران اسلامی سوگوار و عزادار ہے۔ اس وقت بارگاہ رضوی اور روضہ مبارک کے اطراف کی سڑکیں زائرین اور عزاداروں سے مملو ہیں۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں اور قریوں اور اسی طرح دوسرے ملکوں سے دسیوں لاکھ زائرین آٹھویں امام کے یوم شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچے ہیں۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر- تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
-
غریب طوس کی عزاداری اور عاشقوں کی حرم کی جانب مشی (واکنگ) + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳پیغمبر اسلام کی وفات، حضرت امام حسن مجتبی اور حضرت امام رضا علیہم السلام کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے عاشقان اہل بیت کا سیلاب مشہد مقدس میں پہنچ گیا۔
-
جب امام زمانہ ظہور فرمائیں گے تو کیا ہوگا؟
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲امام رضا (ع) فرماتے ہیں:
-
وہ ہم میں سے نہیں
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰عن الإمام الرضا علیہ السلام
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت مبارک
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام ناظرین، سامعین، قارئین اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کو حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔