زیارت امام رضا علیہ السلام کا ثواب
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i368641-زیارت_امام_رضا_علیہ_السلام_کا_ثواب
حضرت  امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا: 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵ Asia/Tehran
  • زیارت امام رضا علیہ السلام کا ثواب

حضرت  امام موسی کاظم علیہ السلام  نے فرمایا: 

مَنْ زَارَ قَبْرَ وَلَدِی کَانَ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ سَبْعِینَ حِجَّةً مَبْرُورَةً. قَالَ: قُلْتُ: سَبْعِینَ حِجَّةً؟! قَالَ: نَعَمْ وَ سَبْعَمِائَةِ حِجَّةٍ. قُلْتُ: سَبْعَمِائَةِ حِجَّةٍ؟! قَالَ: نَعَمْ وَ سَبْعِینَ أَلْفَ حِجَّةٍ. قُلْتُ: وَ سَبْعِینَ أَلْفَ حِجَّةٍ؟! قَالَ: نَعَمْ وَ رُبَّ حِجَّةٍ لَا تُقْبَلُ

ترجمہ:

جو کوئی میرے بیٹے کی زیارت کرے گا، خدا کے نزدیک اس کو ستر قبول حج کا ثواب ملے گا، راوی نے تعجب سے پوچھا: ستر حج؟ امام علیہ السلام نے فرمایا:ہاں بلکہ ستر ہزار حج، راوی نے کہا:ستر ہزار حج؟
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا :بہت سے حج قبول ہی نہیں ہوتے۔
حوالے:

کافی ج4 ص585
بحار الانوار ج101 ص43

نوٹ: یعنی امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب ستر ہزار حج مقبول کے مساوی ہے۔