-
ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔
-
مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳سید حسام الدین مہاجری - نسیم زندگی ۔ 07 نومبر
-
مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی
-
امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے چند لمحات
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶نشرہونے کی تاریخ 7/ 11/ 2018
-
نوحہ: بیمار جب کہ احمدِ مختار ؐ ہوگئے
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱نوحہ خواں : ابوذر جعفری
-
عالمی سطح پر نبی (ص) و آل رسولۖ کا غم
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔ نجف اشرف سے بھی اطلاع ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں سے لاکھوں عراقی رسول اسلام (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلوات و السلام کے روضہ مبارک میں موجود ہیں۔
-
اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸سحر خصوصی رپورٹ
-
اہل سنت علماء کرام امام رضا علیہ السلام کی زیارت کو پہونچے
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱سحرخصوصی رپورٹ
-
ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔