SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امام رضا علیہ السلام

  • مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر

    مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!

  • بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر

    بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔

  • سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر

    سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳

    ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!

  • پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد

    پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔

  • فرزند رسول امام علیرضا(ع)  کے یوم شہادت  کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    فرزند رسول امام علیرضا(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 30 نومبر 2016

  • زیارت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام

    زیارت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱

    شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں

  • رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کا متولی مقرر کردیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کا متولی مقرر کردیا

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے

  • مشہد مقدس میں لاکھوں زائرین کا اجتماع

    مشہد مقدس میں لاکھوں زائرین کا اجتماع

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۶

    فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد میں ڈھائی ملین سے زائد زائد زائرین موجود ہیں۔

  • زندگی نامہ امام رضا (ع)

    زندگی نامہ امام رضا (ع)

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۴

    واقعہ شہادت کے متعلق مورخین نے لکھتے ہیں کہ حضرت امام رضاعلیہ السلام نے فرمایاتھا کہ ”فمایقتلنی واللہ غیرہ“ خداکی قسم مجھے مامون کے سواء کوئی اورقتل نہیں کرے گا اورمیں صبرکرنے پرمجبورہوں

خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵۶ minutes ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS